• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی 17سالہ فلسطینی بچے پر فائرنگ

گذشتہ جون کے دوران اسرائیلی فوج نے 10 خواتین اور 45بچوں سمیت 380 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔

منگل 18-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی 17سالہ فلسطینی بچے پر فائرنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج کی چلائی ہوئی گولی فلسطینی بچے کی کمر میں لگی جس کو فوری طورپر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر شہر قلقیلیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے پر غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مار کارروائی کے دوران  فلسطینیوں کے گھروں میں روایتی لوٹ مار کرتے ہوئے  مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔

صیہونی جارحیت کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی جس پر غاصب صیہونی دشمن نے بے دھڑک فائرنگ اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔

صیہونی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا جس کو کمر کےنچلے حصے پر گولی لگی ،زخمی بچے کو فوری طورپر قریبی اسپتال لے جایا گیاجہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ  صرف گزشتہ جون میں، غیر قانونی صیہونی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں 10 خواتین اور 45بچوں سمیت 380 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔

Tags: اسرائییلصیہونیفلسطینیقلقیلیہمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.