• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں  مزید 112 فلسطینی شہید 150 سے زائد زخمی

7اکتوبر سے اب تک غزہ پر صیہونی وحشیانہ بمباری میں اب تک 27 ہزار 131 فلسطینی شہید اور 66 ہزار 287 زخمی ہوچکے ہیں

ہفتہ 03-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں  مزید 112 فلسطینی شہید 150 سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی جارحیت کے باعث 66،000 سے زائد فلسطینی زخمی ہیں جس میں 70 فیصد خواتین اوربچے شامل ہیں، 10،000 کے قریب اب بھی لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری وحشیانہ بمباری  سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید  112 فلسطینی شہید  اور 150 سے زائد  زخمی ہوئے ہیں ۔

وزارت صحت نے مزید کہا کہ ، 10،000 کے قریب اب بھی لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں اور غاصب صیہونی فوج ایمبولینس اور شہری دفاع کے عملے کو ان تک پہنچنے کی جازت نہیں دے رہی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ پر صیہونی ریاست کی وحشیانہ بمباری میں اب تک 27 ہزار 131  فلسطینی شہید اور 66 ہزار 287 زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.