• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید فلسطینی 57 شہید

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر دہشتگردی  آج 220 ویں روز بھی جاری ہے ،

پیر 13-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 213دن: شہداء کی تعداد 34،705 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دہشتگردی میں 20 ہزار سے زائد فلسطینی لاپتہ ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ وہ  اسرائیلی بمباری سے تباہ شدہ عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں یا جن کو اسرائیلی فوج نے اجتماعی قبروں میں  خفیہ طورپر دفن کردیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر دہشتگردی  آج 220 ویں روز بھی جاری ہے، شہداء اور زخمیوں کی تعداد کے بارے میں روزانہ کی شماریاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  سات اکتوبر سے اب تک صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری میں 17 ہزار بچوں اور 10 ہزار سے زائد خواتین سمیت شہید ہونے والوں کی  مجموعی تعداد 35,091  ہوگئی ہے جبکہ 78,827 زخمی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  صیہونی افواج نے  وحشیانہ بمباری کا سلسلہ آج بھی جاری رکھا جس کے باعث گذشتہ 24  گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت مزید 57  فلسطینی شہید جبکہ 82 زخمی ہوگئے ۔

Tags: اسرائیلرفحشہیدغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.