• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی دہشتگردی: غزہ میں 10 ہزار کینسر کے مریض موت کی دہلیز پر

غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے 169 دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری میں  شہر کےتمام  اسپتال تباہ ہوچکے ہیں

ہفتہ 23-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی دہشتگردی: غزہ میں 10 ہزار کینسر کے مریض موت کی دہلیز پر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے جہاں غزہ کے 32 ہزار کے قریب نہتے شہری شہید ہوچکے ہیں وہیں  اسپتالوں  کو تباہ کرنے کے اور ادویات سمیت بنیادی انسانی ضرورت کی اشیا کو غزہ میں داخلے پر پابندی سے کینسر کے ہزاروں مریض موت کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔

  سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری 169 دنوں سے جاری وحشیانہ بمباری میں  شہر کےتمام  اسپتال تباہ ہوچکے ہیں، الشفا اسپتال جزوی طورپر کام کرہا تھا جس کو دوروز قبل صیہونی فوج نے دھماکے سے اڑا دیا  اور اس وقت غزہ میں کوئی ایک اسپتال مکمل طورپر فعال نہیں ہے جبکہ  مکمل محاصرے کی وجہ سے ادویات  شہر میں داخل نہیں ہورہی ہے جس کے باعث  شہر میں کینسر کے 10 ہزار سے زائد مریض موت کے منہ میں جارہے  ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنگصیہونیغزہفلسطینیکینسر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.