• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا دھاوا، فلسطینیوں کے باغ اجاڑ دیئے

باغ میں کم و بیش 100 سے زائد زیتون کے درخت تھے جن میں سے آدھے سے زیادہ کو مسلح شرپسند صیہونی آبادکاروں نے کاٹ ڈالا۔

بدھ 22-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا دھاوا، فلسطینیوں کے باغ اجاڑ دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند صیہونی آبادکارو صیہونی فوج کی شہہ پر فلسطینیوں کی املاک کو بے خوفی سے تباہ کرتے ہیں ، حالیہ  سال کے دوران آبادکاروں نے حملوں میں چار فلسطینیوں کو شہید جبکہ متعدد کو زخمی کردیا ہے۔

فلسطین پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  کے جرائم پر نظر رکھنےوالی کمیٹی کے ڈائریکٹر غسان دغلس نے مقامی  میڈیا کو بتایا ہے کہ گذشتہ روز درجنوں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں نے  ،مقبوضۃ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوبی قصبے اللبان الشرقیۃ پر دھاوا بولا اور فلسطینیوں کے زیتون کے باغ کو اجاڑ ڈالا ۔

غسان دغلس کے مطابق اس باغ میں کم و بیش 100 سے زائد زیتون کے درخت تھے جن میں سے آدھے سے زیادہ کو مسلح شرپسند صیہونی آبادکاروں نے کاٹ ڈالا۔

واضح رہے کہ رواں سال کے دوران صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے حفاظتی حصار میں فلسطینیوں پر درجنوں حملے کیئے ہیں جن میں املاک کے نقصان کے ساتھ چار فلسطینی  شہید جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیزیتونصیہونیغرب اردنفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.