• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی پولیس کے نام نہاد الزامات، فلسطینی ڈاکٹر اہلیہ سمیت گرفتار

اسرائیلی عدالت نے صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینیوں کی حوصلہ افزائی کے الزام میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے حراست میں توسیع کی ہے۔

جمعرات 17-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی پولیس کے نام نہاد الزامات، فلسطینی ڈاکٹر اہلیہ سمیت گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی ڈاکٹر اور ان کی اہلیہ نے فلسطینیوں کو اسرائیلی فورسز کے خلاف حملوں کے لئے حوصلہ افزائی کی تھی۔

فلسطینی ڈاکٹر جمال عمر کے بیٹے رضوان عمر نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے والد اور ان کی والدہ کو صہیونی عدالت نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے اور غیر قانونی صہیونی ریاست کے خلاف فلسطینیوں کی حوصلہ افزائی کے الزام میں تحقیقات مکمل کرنے کے لیے حراست میں توسیع کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابض پولیس نے مسجد اقصیٰ کو منسلک کرنے کی سرگرمیوں کے بہانے ان  کے والدین کی حراست میں توسیع کی درخواست کی جس کو عدالت نے قبول کرلیا۔صہیونی پولیس نے ان کے والدین پر  صہیونی ریاست کے خلاف  کارروائیوں اور شہداء کی حمایت پر اکسانے کا بھی الزام لگایا۔

Tags: اسرائیلیالقدسڈاکٹر جمال عمرصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.