• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غاصب صیہونی فوج نے مقبوضہ نابلس کا محاصرہ مزید سخت کر دیا

بدترین شیلنگ سے درجنوں فلسطینیوں کو سانس کی تکلیف جبکہ محاصرے سے اشیا خورونوش کی فراہمی میں بھی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔

بدھ 29-03-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غاصب صیہونی فوج نے مقبوضہ نابلس کا محاصرہ مزید سخت کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) چار روز سے جاری غیر قانونی محاصرے میں مزیدسختی کرتے ہوئے شہر کے اندرونی راستوں کو بھی فلسطینیوں کے لئے بند کردیا گیا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس گ کے جنوب میں  واقع حوارہ  قصبے میں چوتھے روز مزید سختیاں کرتے ہوئے  فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد کردی ہے جس کے باعث  اسکولوں کی چھٹیاں کردی گئی ہیں جبکہ اشیا خورونوش کی فراہمی میں بھی مشکلات پیدا ہوگئی ہیں۔

ذرائع کے  مطابق غاصب فوج نے پرانے شہر نابلس میں فلسطینیوں کے گھروں پر چھاپے مارنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، نوجوانوں کو تشدد کے بعد حراست میں لنے کے ساتھ ساتھ  آنسو گیس کی بدترین شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائی جارہی ہیں جس کے نتیجے میں دم گھٹنے کے متعدد واقعات پیش آئے، ساتھ ہی 100 سے زائد فلسطینیوں کے زخمی ہونے  کی اطلاع ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.