• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کی دہشتگردی، 10فلسطینی شہید درجنوں زخمی

100 سے زائد زخمی ہیں ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

بدھ 22-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صیہونی فوج کی دہشتگردی، 10فلسطینی شہید درجنوں زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پر گولیاں برسائیں جس سے  ایک بچے اور دو بزرگوں سمیت دس فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 100 سے زائد زخمی ہیں ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح  مقبوضہ غرب اردن کے شہر جنین  میں ایک مکان پر دھاوا بولا اور چاروں جانب سے فائرنگ اور آنسو گیس کی بدترین شیلنگ کی جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے غاصب فورسز پر پتھراؤ کیا۔

فلسطینیوں کو منتشر کرنے کے لئے صیہونی فورسز نے بدترین طاقت کا استعمال کرتے ہوئے براہ راست فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 72 سالہ بزرگ عدنان برا ء  25 سالہ محمد ابنوسی 33 سالہ طمیر مناوی ،  26 سالہ مصعب اویس ، 24 سالہ حسام اسلم ، 23 سالہ عبدالغنی ، 23 سالہ ولید دخیل ،  61 سالہ عبدالھادی اشقیر، 23 سالہ جاسر قنیر  اور 16 سالہ محمد شعبان شہید ہوگئے  جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں سے اکثریت کی حالت تشویشناک ہے جس کے باعث شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Tags: اسرائیلیشہادتیںشہیدصیہونیفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.