• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز  کا فلسطینی صحافیوں کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری

صیہونی فوجی نے فلسطینی خاتون صحافی سجی العالمی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا تاہم وہ محفوظ رہیں

پیر 27-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز  کا فلسطینی صحافیوں کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سوشل میڈیا پر وائر  ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ صیہونی فوجی فلسطینی خاتون صحافی پر براہ راست فائرنگ کررہا ہے اور وہ اپنی پیشاورانہ ذمہ داریوں کے دوران خود کو بچا نے کی کوشش کررہی ہے۔

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز کی دہشتگردی جاری ہے اس دوران آج صبح  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں واضح طورپر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک صیہونی فوجی فلسطینی صحافی پر براہ راست فائرنگ  کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مشرق میں واقع رامون گاؤں میں فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا تھا جس کی کوریج کےلئے خاتون فلسطینی صحافی سجی العالمی موقع پر موجود تھیں اس دوران ایک اسرائیلی فوجی نے ان کو پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے پیچھے کرنے لےلئے براہ راست فائرنگ کی، خوش قسمتی سے سجی العالمی کسی نقصان سے محفوظ رہیں تاہم دنیا بھرسے صحافی تنظیموں نے صیہونی فوج کی  اس غیر قانونی غیر انسانی فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیسجی العالمیصحافیصیہونیفلسطیی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.