• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، کشتیاں ضبط کرلیں

غزہ  کے  ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ شروع کردی جب وہ اسرائیل ہی کی جانب سے  مقرر کردہ سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے

جمعرات 17-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، کشتیاں ضبط کرلیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ایک ہفتے قبل ہی صہیونی ریاست نے غزہ سے سمندری  غذا کی مغربی کنارے کے بازاروں میں ترسیل پر بھی پابندی عائد کی ہے۔

غزہ فشرمین فورم کی جانب سے فراہم کی گئی اطلاعات کے مطابق  آج صبح صہیونی فوج کی بحریہ نے غزہ  کے  ماہی گیروں پر اس وقت فائرنگ شروع کردی جب وہ اسرائیل ہی کی جانب سے  مقرر کردہ سمندری حدود میں مچھلیوں کے شکار میں مصروف تھے، صہیونی نیوی نے ماہی گیروں کی چھ کشتیاں ضبط کرنے کے ساتھ ساتھ  شکار کی گئی کئی من  مچھلیاں بھی ضبط کرلی جبکہ ماہی گیروں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

واضح رہے کہ مقبوضہ فلسطین کا شہر غزہ گذشتہ 15 سالوں سے اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی معاشی ناکہ بندی کا شکار ہے ، غزہ کے شہریوں پر اسرائیل کی جانب سے آئے روز نت نئی پابندیاں اور مظالم  کا مقصد شہریوں پر دباؤ ڈالنا ہے تاکہ وہ ارض مقدس سے نقل مکانی کرکے شام ، اردن ، اور دیگر ممالک میں قائم کردہ پناہ گزین کیمپوں میں جانے پر مجبور ہوجائیں اور اسرائیل پورے فلسطین پر قابض ہوسکے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفشرمین فورم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.