• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، 5 گرفتار، کشتیاں ضبط کرلیں

فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنانے کا مقصد فلسطینوں کو مزید معاشی مسائل میں مبتلا کرکے فلسطین سے نقل مکانی  کرنے پر مجبور کرنا ہے

جمعرات 27-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیلی بحریہ کا فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ، 5 گرفتار، کشتیاں ضبط کرلیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی قابض بحریہ نے جمعرات کی صبح کو بحیرہ غزہ کے شمال میں 5 فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لے کرکشتیاں ضبط کرلیں۔

فلسطینی میڈیا نے بتایا کہ صہیونی فوج کی بحریہ نے غزہ کی پٹی کے شمال میں سوڈانیہ کے علاقے میں ایک فلسطینی ماہی گیر کشتی کو حراست میں لیا  ، حراست میں لینے سے پہلے اس پر براہ راست گولہ بارود اور زہریلی گیس فائر کی اور تمام  سوار ماہی گیروں کو حراست میں لے  کر ان کی دونوں کشتیاں ضبط کرلیں۔

یہ بھی پڑھیے

قابض فوج کے ہاتھوں 40 فلسطینی نوجوان اغوا

اسرائیلی قابض بحریہ روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی ماہی گیروں کو ان کی مقرر کردہ سمندری  حدود میں رہتے ہوئے شکار کرنے کے باجود گرفتار کرتی ہے اور ان کی کشتیوں کو تباہ یا ضبط کرلیتی ہے جس کا بنیادی مقصد فلسطینوں کو مزید معاشی مسائل میں مبتلا کرکے فلسطین سے نقل مکانی  کرنے پر مجبور کرنا ہے ۔

Tags: اسرائیلیبحریہصہیونیغزہفسلطینیکشتیاں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.