• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صیہونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، کشتیاں تباہ کردیں

2006 سے غزہ کی فضائی ،زمینی اور سمندری ناکہ بندی جاری ہے جس کے باعث  شہریوں کی زندگی انتہائی تکلیف کا شکار ہے

ہفتہ 15-07-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی بحریہ کی فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ، کشتیاں تباہ کردیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمن کی جانب سے 2006 سے مسلط کردہ غیر قانونی فضائی، زمینی اور سمندری ناکہ بندی نے غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں سمیت شہریوں پر زندگی انتہائ  تنگ کی ہوئی ہے۔

فلسطینی ماہی گیروں کی سنڈیکیٹ کے سربراہ نزار عیاش کے مطابق، آج صبح مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ کے شمالی سمندر میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنایا۔

اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں اور ان کے جالوں پر اپنی مشین گنوں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ماہی گیروں کی تین کشتیوں کو شدید نقصان پہنچاتاہم کسی زخمی یا گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی۔

واضح رہے کہ  صیہونی ریاست کی جانب سے 2006 سے غزہ کی فضائی ،زمینی اور سمندری ناکہ بندی جاری ہے جس کے باعث  شہریوں کی زندگی انتہائی تکلیف کا شکار ہے ، غزہ میں ہر قسم کی اشیا کا داخلہ ممنوع ہے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.