• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مزید تقسیم کی طرف گامزن ہے، اسرائیلی وزیردفاع

میں سمجھتا ہوں کہ اسرائیل کی ریاست کی تقسیم اور انتہا پسندی کے وقت، ایک کراس بلاک سینٹرسٹ پارٹی کی ضرورت ہے

ہفتہ 05-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل مزید تقسیم کی طرف گامزن ہے، اسرائیلی وزیردفاع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذ شتہ چار سالوں کے دوران پانچویں مرتبہ انتخبات میں نیتن یاھو ایک بار پھر اسرائیل کے وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں جس پر وزیردفاع نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل سیاسی طور پر مزید تقسیم کی طرف بڑھ رہا ہے۔

اسرائیل کی بائیں بازو کی جماعت  "آفیشل معسکر کیمپ” اتحاد کے سربراہ اور سابق آرمی چیف اور وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہ  بنجمن نیتن یاھو کی جماعت لیکود پارٹی  کے ایک بار پھر اقتداد میں آجانے پر مایوسی کا اظاہر کرتے ہوئے  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  انتخابی نتائج جو ہماری توقع کے مطابق نہیں اور غیر واضح ہے تاہم اس کے باوجود ہمیں ان کو قبول کرنا اور ان کا احترام کرنا چاہئے  یہی جمہوریت کا تقاضہ ہے ۔

"انہوں نے مزید کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اسرائیل کی ریاست کی تقسیم اور انتہا پسندی کے وقت، ایک کراس بلاک سینٹرسٹ پارٹی کی ضرورت ہے۔”کہ ایک ایسے وقت میں جب "اسرائیل” تقسیم اور انتہا پسندی کی طرف بڑھ رہا ہے، سیاسی بلاکس کو عبور کرنے والی ایک مرکزی جماعت قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

واضح رہے کہ نیتن یاہو کے کیمپ، سابق وزیر اعظم (2009-2021) نے کنیسٹ میں 120 میں سے 64 نشستیں جیتیں، جو انہیں آسانی سے حکومت بنانے کے اہل بناتی ہے۔نیتن یاہو کے اتحاد میں مذہبی "شاس” اور "متحدہ تورات یہودیت” (حریدیم) کی زیر قیادت "لیکود” پارٹی کے علاوہ، اور سخت گیر بیزیل سموٹریچ اور اتمار بین گویر کی قیادت میں "مذہبی صیہونیت” اتحاد شامل ہے۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیبینی گینٹزصہیونیلیکودنتین یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.