• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی مسجد اقصیٰ کے اطراف میں خفیہ کھدائیاں جاری

کھدائی سے الاقصیٰ کے قرب و جوار میں اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد کی بنیادوں، دیواروں اور قدیم عمارتوں کے منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔

ہفتہ 14-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی مسجد اقصیٰ کے اطراف میں خفیہ کھدائیاں جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الاقصیٰ کے قرب و جوار میں صیہونی حکام "حیرت انگیز اور پراسرار” شدت کے ساتھ کھدائیوں میں  مصروف ہیں جس سے قبلہ اول کی بنیادوں، دیواروں اور قدیم ڈھانچے  کے منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس کے امور کے محقق فخری ابو دیاب نے  انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صہیونی   ریاست مسجداقصیٰ کی بنیادوں کو منہدم کرنے کے لئے خفیہ طریقے سے غیر معمولی تیزی  سے اقدامات کررہی ہے انھوں نے بتایاکہ ’’ان شدید کھدائی کے جاری رہنے کا ثبوت ہدف شدہ علاقے میں کھدائی کے کام کے لیے کارکنوں، آلات اور مشینری کی موجودگی ہے، اس کے علاوہ علاقے کے نیچے سے چٹانوں اور مٹی کو اتارنے اور نکالنے اور مٹی کو تھیلوں میں رکھنے اور ان بیگوں کو نامعلوم جگہوں پر لے جاتے دیکھا گیا ہے۔

فخری ابو دیاب نے بتایا ہے کہ الاقصیٰ کے قرب و جوار میں اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد کی بنیادوں، دیواروں اور قدیم عمارتوں کے منہدم ہونے کا خطرہ ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفخری ابو دیابقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.