• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا اور نا ہونے دیں گے، شیخ رائد صلاح

یہودی معبد کی تعمیر کی مہم چلانے والے گروپ نے 18 دسمبر یہودی تہوار کے موقع پر مسجد اقصیٰ کے خلاف ایک بڑی مہم کا فیصلہ کیا ہ

بدھ 07-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا اور نا ہونے دیں گے، شیخ رائد صلاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے دوران عرب اور مسلم دنیا سے آئے لوگوں نے جس طرح فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی ظلم و استبداد کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ رائد  صلاح نے مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی سازشوں اور اسے یہودیانے کی منصوبوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  فلسطینیوں نے صیہونی منصوبوں کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا اور نا ہونے دیں گے۔

انھوں نے کہا کہ  صہیونی ریاست کی جانب سے  مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے واقعات کے باوجود ہم اسرائیل کے ان سازشی منصوبوں کو ناکام بنائیں گے۔

انہوں نے دوحہ میں ورلڈ کپ کے دوران عرب اور مسلم دنیا سے آئے لوگوں نے جس طرح فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے وہ قابل تحسین ہے۔

 واضح رہے اسرائیلی فوجیوں نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کے واقعات کو غیر معمولی طور پر بڑھا دیا ہے۔ یہودی تعطیلات کے تناظر میں مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

یہودی معبد کی تعمیر کی مہم چلانے والے گروپ نے 18 دسمبر یہودی تہوار کے موقع پر مسجد اقصیٰ کے خلاف ایک بڑی مہم کا فیصلہ کیا ہے۔

اس روز بڑی تعداد میں یہودیوں کو مسجد اقصیٰ میں جمع کیا جانے کا  اشتعال انگیز اعلان کیا گیا ہے۔  دوسری جانب فلسطینی عوام نے بھی اپیل کی ہے کہ فلسطینی بھی زیادہ سے زیادہ تعداد میں مسجد اقصٰی میں اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

Tags: اسرائیلیاسلامی تحریکشیخ رائد صلاحصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.