• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کا مزاحمت کاروں کی شہریت منسوخ کرنے کا بل منظور

اس قانون کے تحت مزاحمت کاروں کو اسرائیل سے بے دخل کردیا جائے گا اور آئندہ اس کو اسرائیل میں داخل نہیں ہونے دیا جاے گا۔

بدھ 15-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی ریاست کا مزاحمت کاروں کی شہریت منسوخ کرنے کا بل منظور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی پارلیمنٹ کے منظور کردہ بل کے مطابق اسرائیلی سیکیورٹی فورسز اور اسرائیل کے خلاف کسی بھی سرگرمی میں ملوث فلسطینی کی شہریت منسوخ کردی جائے گی۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ ) میں ایک بل منظو ر کیا گیا جس کے تحت فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی شہریت منسوخ کر دی گئی ہے اور وہ فلسطینی اتھارٹی سے ادائیگیاں بھی وصول  نہیں کرسکیں گے۔

کنیسٹ میں حزب اختلاف کی جانب سے بھی حمایت یافتہ بل میں بتایا گیا ہے کہ یہ قانون صیہونی ریاست کے شہریوں اور مستقل رہائشیوں پر بھی لاگو ہوتا ہے جو اسرائیلی کی سیکیورٹی فورسز اور اسرائیل کے خلاف کسی بھی قسم کی سرگرمیوں میں ملوث ہوں گے ۔

اس قانون کے مطابق جو کوئی بھی اس قانون کے تحت سزا کا مستحق قرار پایا اس کو قید کے بعد اسرائیل سے بے دخل کردیا جائے گا اور آئندہ اس کو اسرائیل میں داخل نہیں ہونے دیا جاے گا۔

Tags: اسرائیلیپارلیمنٹصیہونیفلسطینیکنیسٹمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.