• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی کارخانے سے زہریلی گیس کا اخراج جاری، شہری متاثر

جمعرات 16-06-2022
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی کارخانے سے زہریلی گیس کا اخراج جاری، شہری متاثر
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست  کے ذرائع ابلاغ نے تصدیق کی ہے کہ تل ابیب میں واقع کارخانے سے زہریلی امونیا گیس کا اخراج جاری ہے  جس کی روک تھام کے لئے ہنگامی اقدامات کئے  جارہے ہیں۔

قابض صہیونی ریاست اسرائیل کے معتبر ذرائع ابلاغ نےاپنی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہے کہ قابض صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں واقع رحوفوت نامی کارخانے سے زہریلی گیس کا رساؤ جاری ہے جس کو روکنے کےلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں تاہم تاحال اس میں کامیابی حاصل نہیں کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوج اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں، بدترین آنسو گیس شیلنگ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ خطرناک ایمونیا گیس کے رساؤ کی وجہ سے صہیونیوں سمیت متعدد لوگ متاثر  ہوئے ہیں

واضح رہے کہ تاحال اس زہریلی گیس کے رسا ؤ  کی وجوہات کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔غاصب صہیونی حکام عام طور پر ایسے حادثات کو چھپانے کی کوشش کر تے ہیں اور ذرائع ابلاغ بھی سینسر شپ سے کام لیتے ہوئے، تفصیلات جاری نہیں کرتے۔

Tags: اسرائیلامونیاتل ابیبرحوفوتصہیونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.