• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا وجود خلاف فطرت ہے اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہئے، محمد وسام مرتضیٰ

غیر قانونی صہیونی ریاست کا فلسطینی سرزمین پر قبضہ خلاف فطرت ہونے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے

پیر 10-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کا وجود خلاف فطرت ہے اس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہئے، محمد وسام مرتضیٰ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) لبنان صہیونی ریاست کے ساتھ ہر طرح کے تعلقات کی سخت مذمت کرتا ہے ، اسرائیل کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے اور فلسطینی سرزمین اس کے اصل وارثوں کے حوالے کی جائے۔

لبنان کے وزیر ثقافت محمد وسام مرتضیٰ نے  عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کےبعد منعقد ہونے والے فائن آرٹ کی نمائش کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ملک غیر قانونی صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پرلانے کو مسترد کرتا ہے اور اس کی مذمت کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل مزاحمت کاروں کا مقابلہ نہیں کرسکتا، دعوے بے بنیاد ہیں، صہیونی میڈیا

انھوں نے کہا کہ غیر قانونی صہیونی ریاست کا فلسطینی سرزمین پر قبضہ خلاف فطرت ہونے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے  انھوں نے مطالبہ کیا کہ صہیونی ریاست کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے اور فلسطینی سرزمین اس کے اصل وارثوں کے حوالے کی جائے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیلبنانمحمد وسام مرتضیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.