• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

گذشتہ ماہ صہیونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 700 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

اسرائیلی جیلوں میں قید 4760 قیدیوں میں سے 820  وہ قیدی ہیں جو انتظامی حراست کی غیر قانونی  پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید ہیں

جمعرات 10-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
گذشتہ ماہ صہیونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 700 فلسطینیوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گرفتار ہونے والوں میں 119 بچےجن میں سے اکثریت اٹھارہ سال سے کم عمر کی ہے 30 خواتین اور 32 بزرگ شہری شامل ہیں۔

زیر حراست اور سابق قیدیوں کے امور کے کمیشن، پرزنرز کلب، قیدیوں کی دیکھ بھال اور انسانی حقوق کے لیے قائم ادامیر فاؤنڈیشن، اور وادی ھلوہ انفارمیشن سینٹر  کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  غیر قانونی صہیونی فورسز نے گزشتہ  ماہ اکتوبر کے دوران خواتین بچوں اور بزرگ فلسطینیوں سمیت  700  افراد کو حراست میں لیا۔

 اس وقت اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد  چار ہزار سات سو ساٹھ کے قریب ہے   جن میں 33 خواتین، تقریباً 160 نابالغ اور 820  وہ قیدی شامل ہیں جو انتظامی حراست کی غیر قانونی  پالیسی کے تحت بغیر کسی جرم کے قید ہیں۔

Tags: اسرائیلاسرائیلیانتظامی حراستصہیونیفلسطینیگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.