• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی زندانوں میں زندگی کے چالیس سال گزارنے والا فلسطینی رہا

کریم یونس کو صیہونی فوجی کو جہنم واصل کرنے کے الزام میں بین گوریون یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیاتھا جس کے بعد انھیں سزائے موت سنائی گئی تھی

جمعہ 06-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی زندانوں میں زندگی کے چالیس سال گزارنے والا فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کریم یونس کو 1983  میں اس اسرائیل کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے اور ایک صہیونی فوجی کو جہنم واصل کرنے کے الزام میں عمر قید سنائی گئی تھی۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق  غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے فلسطینی رہ نما اور قوم کے بہادر سپوت کریم یونس کو  چالیس سال پابند سلاسل رکھنے کے بعد گذشتہ روز رہا کردیا ۔

24 دسمبر 1956 کو آرا گاؤں میں  پیدا ہونے والے کریم یونس کو صیہونی فورسز نے اس وقت کی کالعدم الفتح تحریک سے تعلق رکھنے، مسلح مزاحمت میں ملوث ہونے اور ایک  صیہونی  فوجی کو جہنم واصل کرنے کے الزام 23 سال کی عمرمیں  بین گوریون یونیورسٹی سے گرفتار کیا گیاتھا جس کے بعد پہلے انھیں سزائے موت سنائی جس کو بعد میں عمرقید میں تبدیل کردیا گیا۔

کریم یونس کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کی انٹیلی جنس سروسز نے انہیں اور ان کے رشتے داروں دھمکیاں دی ہیں کہ  اگر انہوں نے کریم یونس کی رہائی کی تقریبات منعقد کیں یا ان کے گھر کے سامنے فلسطینی جھنڈے لہرائے تو انہیں بھاری جرمانے  اور قید کی سزائیں سنائی جاسکتی ہیں۔

Tags: اسرائیلیسزائے موتصیہونیفلسطینیکریم یونس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.