• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل میں زندگی کے بیس سال گزارنے والا اردنی نژاد فلسطینی رہا

17 اردنی باشندے اب بھی اسرائیلی قید میں ہیں۔ مقیّد افراد میں سے کچھ 15 سال سےاسرائیلی عقوبت خانوں میں بند ہیں۔ 

ہفتہ 24-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل میں زندگی کے بیس سال گزارنے والا اردنی نژاد فلسطینی رہا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی زندانوں  میں اس وقت  50 کے قریب اردنی نژاد فلسطینی  قید ہیں  ان میں سے اکثر 15 سالوں سے صہیونی  جیلوں میں قید ہیں۔

صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی  شہریوں کی تفصیلات فراہم کرنےو الے ادارے کی رپورٹ کے مطابق  غیر قانونی صہیونی ریاست کے حکام نے  41 سالہ اردنی نژاد فلسطینی رافت ولید عبدالقادر عسعوس کو 20  بعد اردن واپسی کی شرط پر رہا کردیا۔

کمیشن کے مطابق 17 اردنی باشندے اب بھی اسرائیلی قید میں ہیں۔ مقیّد افراد میں سے کچھ 15 سال سےاسرائیلی عقوبت خانوں میں بند ہیں۔  کچھ کو مزید دس سال قید کاٹنا ہو گی۔

کمیشن نے ولید عبدالقادر عسعوس کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ہے کہ  فلسطینی عوام  مقبوضہ فلسطین کی آزدی کے لئے  جہدجہد کرنےوالے تمام قیدیوں کے ناموں کو عقیدت سےیاد رکھتے ہیں  فلسطینیوں کے دلوں پر فلسطین کی آزادی کے لئے کام کرنے والے ہرایک  مجاہد کا نام کندہ جنہوں نے فلسطینی انقلاب کی صفوں میں لڑا اور اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ قبضے کی جیلوں میں برسوں گزارے۔

Tags: اردنی نژاداسرائیلیرافت ولید عبدالقادر عسعوسصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.