• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 63 ویں روز بھی جاری

بدھ 08-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی کی بھوک ہڑتال 63 ویں روز بھی جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی زندانوں میں فلسطینی گذشتہ 2 ماہ سے زائد عرصے سے احتجاجی بھوک ہڑتال پر قائم ہے اورخوراک کی مسلسل کمی کے باعث اس کےوزن میں تیزی سے کمی کا سبب بنی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی باشندوں کو انتظامی حراست کے تحت  گرفتاری کے بعد طویل مدت کیلیے تشدد کا نشانہ بنائے جانے والے بیت دقو قصبے سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ فلسطینی اسیر رائدریان نے صہیونی جیل میں بغیر کسی الزام یا مقدمے کے اپنی انتظامی حراست کو مسترد کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال کا آغاز کیا تھا جسے جو اب 63 ویں روز میں داخل ہو چکی ہےاور مسلسل  بھوکے رہنےکی وجہ سے قیدی کی حالت خرابی کی جانب گامزن ہے۔

صہیونی جیل میں فلسطینی قیدی رائد ریان کو دوسرے قیدیوں سے الگ تھلگ رکھ کر تنہائی کی اذیت سے گزارا  جارہا ہے جس کا مقصد اسیر کی بھوک ہڑتال کو جبری طور پر ختم کراکر انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی توجہ فلسطینی اسیران سے ہٹانا ہے  جن کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے باعث قابض حکام کوبھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کی آزادی کے حکم نامے جاری کر نا پڑتےہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی نوجوان گذشتہ 2 ماہ سے زائد عرصے سے احتجاجی بھوک ہڑتال  کے نتیجے میں بغیر کچھ کھائے اسیری کے دن گزاررہا ہے اور تاحال اپنے فیصلے پر قائم ہےجبکہ خوراک کی مسلسل  کمی کے باعث نوجوان کی صحت متاثر ہوئی ہے اور اس کا وزن دن بدن کم ہوتا جارہا ہے۔

Tags: احتجاجی بھوک ہڑتالاسرائیلی جیلانتظامی حراستبھوک ہڑتالبیت دقو قصبہفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.