• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی جیل حکام کےمظالم، فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک

أيهم نایف كممجی جیلروں کے ظالمانہ سلوک کی وجہ سے تشویشناک حالت میں ہیں اور ان کی زندگی کو سنگین خطراات لاحق ہے۔

منگل 20-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی جیل حکام کےمظالم، فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی جیل توڑکر فرار ہونے والے فلسطینی قیدی کو دوبارہ گرفتار کرنے کے بعد صہیونی حکام نے بدترین تشددد کا نشانہ بنایا ہے جبکہ انھیں بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا ہوا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی اور فلسطینیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے فلسطینی اسیران امور کے کمیشن نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ   قابض ریاست کی محفوظ ترین تصور کی جانے والی جیل جلبوع کو توڑ کر فرار ہونے والے چھ فلسطینی قیدیوں میں سے ایک أيهم نایف كممجی کو اسرائیلی حکام بدترین تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم رکھے ہوئے ہیں ۔

اسرائیل کی بدنام  زمانہ جیل ایشل میں قید تنہائی میں ڈالے گئے فلسطینی أيهم نایف كممجی جیلروں کے ظالمانہ سلوک کی وجہ سے تشویشناک حالت میں ہیں اور ان کی زندگی کو سنگین خطراات لاحق ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی قیدیوں کے فرارکے شبے میں اسرائیلی  جیل انتظامیہ  سے تفتیش

أيهم نایف كممجی چھ دیگر فلسطینی قیدیوں کے ساتھ  6 ستمبر 2021 کو اسرائیل کی محفوظ ترین تصور کی جانے والی جیل جلبوع کو توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے ، اگرچہ چار دن کے بعد ان کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا لیکن ان کے اس بہادرانہ اقدام نے اسرائیل کے مظالم کواور ان کی حماقت کو دنیا کے سامنے پیش کردیا تھا ۔

قابض فوج نے ایھم کممجی کو 2006ء کو حراست میں لیا تھا۔ انہیں فریڈم ٹنل میں ایک مزاحمتی کارروائی کے الزام میں عمر قید اور 5 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی۔

Tags: أيهم نایف كممجیاسرائیلیاسیرجلبوع جیلصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.