• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی جبر، ایک اور فلسطینی  اپنا گھر خودمسمار کرنے پر مجبور

گذشتہ سال کے دوران صیہونی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے خلاف 306 مسماری اور بلڈوزنگ آپریشنز کیے

اتوار 22-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی جبر، ایک اور فلسطینی  اپنا گھر خودمسمار کرنے پر مجبور
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) رواں ہفتے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاستی جبر اور انتقامی کارروائیوں میں تین خاندان  اپنے مکانات اور 16 دیگر املاک  سے محروم ہوچکے ہیں  جو کہ صہیونی ریاست کی فلسطینیوں کےخلاف نسلی امتیاز کا بدترین ثبوت ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیرقانونی صیہونی ریاست کی فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشتگردی تمام تر انسانی حقوق کی تنظیموں  کے دباو کے باوجود جاری ہیں ، گذشتہ روز صیہونی حکام نے مسجد اقصیٰ کےمراکشی دروازے کے قریب ایک فلسطینی شہری مہران الدیسی کے گھر کو مسمار کرنے پر مجبور کر دیا۔

متاثرہ شخص نے بتایا کہ صیہونی فوجی حکام کا کہنا ہےکہ اس نے یہ گھر اسرائیلی حکام کی اجازت کے بغیر تعمیر کیا ہے جو غیر قانونی ہے ۔

فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ رواں ہفتے کے دوران اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائی کے تحت تین مکانات اور 16 دیگر املاک تباہ کیں جو کہ صہیونی ریاست کی فلسطینیوں کےخلاف نسلی امتیاز کا بدترین ثبوت ہے۔

بیت المقدس گورنری کی سالانہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال کے دوران قابض افواج نے مقبوضہ بیت المقدس میں 306 مسماری اور بلڈوزنگ آپریشنز کیے، جن میں 160 قابض ریاست کی مشینوں سے مسماری کی کارروائیاں کی گئیں اور 98 جبری خود ساختہ مسماری شامل ہیں۔ .

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.