• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی حکومت میں ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

منگل 24-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی حکومت میں ایک اور اعلیٰ عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی حکومت کے شدید مشکلات کے دنوں میں وزیر اعظم کےاسٹاف افسرکے استعفٰے نے حالات کی پیچیدگی میں اضافہ کردیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نشریاتی ادارے کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی ریاست اسرائیل میں وزیراعظم نفتالی بینیٹ کی گرتی حکومت  کے ایک اور اعلیٰ عہدیدار "تال زیوی” نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اس سے قبل وزیر اعظم نفتالی کے مشیر”شمرت میر” نے بھی حکومت سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ پیش کردیا تھا۔

صہیونی حکومت کے شدید مشکلات کے دنوں میں صہیونی وزیر اعظم کےاسٹاف افسرکے استعفٰے  نے حالات کی پیچیدگی میں اضافہ کر دیا ہے اورنفتالی  بینیٹ کی حکومتی مدت کے اختتام سے قبل ہی ان کی مشکلات کو ایک نیا رنگ دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ اپنے عہدے سے استعفیٰ  دینے والے تال زیوی صہیونی وزیراعظم کے قریبی مشیروں میں سے ایک تھے جنہوں نے حکومتی مدت کے دوران  وزارت اقتصادیات میں اپنے چیف آف اسٹاف کے طور پر اور انتخابی مہم اور پارٹی مذاکرات میں نفتالی بینیٹ کے مشیر کے طور پر بڑی خدمات انجام دیں اور انہیں  نفتالی کی حکومتی اتحاد کی طاقت کو مضبوط کرنے کا ذمہ دار سمجھا جاتا رہا ہے۔

Tags: استعفیٰاسرائیلی حکومتتال زیویشمرت میرقابض صہیونی ریاست اسرائیلوزیراعظم نفتالی بینیٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.