• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی حکومت کا نئی صیہونی بستی کی تعمیر کا فیصلہ

1,243 دونم پرمحیط نئی صیہونی بستی میں سیاحتی اور کمرشل اپارٹسمنٹس بھی شامل ہوں گے۔

بدھ 08-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یروشلم ہوائی اڈے کے قریب غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کا منصوبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نئی صیہونی بستی  حریدی کے آباد کاروں کے لیے مختص کی جارہی ہے اس آباد کاری کے منصوبے کا مقصد بیت المقدس میں فلسطینی آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنا اور یہودی آباد کاری کو توسیع دینا ہے۔

صیہونی ریاست کے عبرانی  میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ  انتہا پسند قابض حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے قریب واقع متروک املاک کی اراضی پر بیت المقدس بین الاقوامی ہوائی اڈے کی زمینوں پر  9,000 سیٹلمنٹ ہاؤسنگ یونٹس پر مشتمل یہودی آباد کاری کے قیام کے منصوبے کا فیصلہ کیا ہے

"اسرائیل لینڈ فنڈ‘ کے زیراہتمام تعمیر ہونے والی 1,243 دونم پرمحیط نئی صیہونی بستی میں سیاحتی اور کمرشل اپارٹسمنٹس بھی شامل ہوں گے۔

واضح رہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کی جانب سے یہ  منصوبہ تقریباً تین دہائیوں کے بعد سامنے آیا ہے جس کے دوران اسرائیلی حکومتوں نے 1967ء کی سرحدوں کے اندر بستیوں کی منصوبہ بندی اور ترقی سے گریز کیا تھا۔ موجودہ اسرائیلی حکومت یہودی آباد کاری کے منصوبے کوآگے بڑھانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

اس آباد کاری کے منصوبے کا مقصد یروشلم میں فلسطینی آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنا اور یہودی آباد کاری کو توسیع دینا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.