• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں اسرائیلی یرغمالی بھوکے ہیں، فلسطینی قیدیوں کو جیل میں کھانہ نا دیا جائے: بن گویر

8 ماہ قبل اتمار بین گویر نے جیل سروس کی خاتون سربراہ کو یہ کہتے ہوئے برطرف کر دیا تھا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ نرم رویہ رکھتی ہیں

منگل 02-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں اسرائیلی یرغمالی بھوکے ہیں، فلسطینی قیدیوں کو جیل میں کھانہ نا دیا جائے: بن گویر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتہائی سخت گیر اور مسلمان مخالف اسرائیلی  وزیر کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کو روٹی نہیں مل رہی اور ہم  فلسطینی قیدیوں کو جیلوں میں کھانا کھلارہے ہیں یہ بند ہونا چاہئے۔

تفصیلات کےمطابق  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے انتہائی سخت گیر اور مسلم مخالف  جذبات رکھنے والے  وزیر برائے قومی سلامتی ایتمار بن گویر نے ایک بارپھر فلسطینیوں کے حوالے سے انتہائی متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیلی جیلوں میں فلسطینیوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے کو روکنے اور  اس ہدایات پرعمل نہ کرنے واے جیل ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

"ایکس” پلیٹ فارم پر اپنے ٹویٹ میں انھوں نے کہا کہ غزہ میں حماس کے ہاتھوں یرغمال  اسرائیلی شہریوں کو دن میں روٹی کا ایک ٹکڑا بھی نہیں ملتا،  اس لیے  اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو بھی روٹی نہیں ملنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ جو ان ہدایات پرعمل نہ کرے وہ ’’اپنے عہدے پر رہنے کے لائق نہیں ہے‘‘

واضح رہے کہ آٹھ ماہ قبل اتمار بین گویر نے جیل سروس کی  خاتون سربراہ کو یہ کہتے ہوئے برطرف کر دیا تھا کہ وہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ نرم رویہ رکھتی ہیں۔

Tags: اتمار بن گویراسرائیلیایتمار   بن گویرصیہونیغزہفلسطینیقیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.