• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نئی صہیونی حکومت متنازعہ قوانین کی منظوری کے لئے سرگرم

متنازعہ قانونی صیہونی آبادکاروں کو آبادکاری کے لئے فلسطینی علاقوں میں داخل ہونے کی اجازت دیتا ہے جن کو 2005 میں خالی کردیا گیا تھا

پیر 02-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نئی صہیونی حکومت متنازعہ قوانین کی منظوری کے لئے سرگرم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )نیتن یاھو کی زیر قیادت نئی صہیونی حکومت  کے پاس ایسے کئی متنازعہ قوانین  ہیں جس پر عمل درآمد کو گذشتہ حکومتوں میں روک دیا گیا تھا تاہم شدت پسند حکومت اس پر عمل درآمد کےلئے تیار ہے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار  ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  نئی قابض حکومت "منتقلی اور علاحدگی کے قانون” سے متعلق قوانین کے ایک پیکیج پر بات چیت کرنے اور مقبوضہ مغربی کنارے میں بستیوں کی درجنوں غیرآئینی کالونیوں کو آئینی شکل دینے پر کام کر رہی ہے۔ یہ قانون  غیرقانونی صہیونی آبادکاروں کو شمالی مغربی کنارے کے علاقوں میں صیہونی بستیوں میں واپسی کی اجازت دے گا۔

"انخلا کے قانون” میں ترمیم کی بحث آج پیر کو اسرائیلی سپریم کورٹ کی بحث کے موافق ہے، جس نے نابلس کے شمال میں واقع "حومیش” سیٹلمنٹ چوکی کو خالی کرنے کے بارے میں فیصلہ جاری کرنے کو ملتوی کرنے کی حکومت کی درخواست کو مسترد کر دیا۔

توقع ہے کہ بنجمن نیتن یاہو کی حکومت "علاحدگی کے قانون” میں ترمیم پر تبادلہ خیال کرے گی۔ یہ ایک ایسا بل ہے جو صیہونی آبادکاروں کو آبادکاری کے لئے فلسطینی  علاقوں میں داخل ہونے کی اجازت دیتا ہے جو 2005 میں "انخلا ” کے دوران خالی کر دیے گئے تھے۔ ‘

"اسرائیل” نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع تین دیگر بستیوں کے ساتھ غزہ کی پٹی سے انخلا کے منصوبے کے ایک حصے کے طور پر 2005 میں "حومیش” بستی کو سرکاری طور پر ختم کر دیا۔

Tags: آبادکاریاسرائیلیصہیونیغیر قانونیفلسطینییہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.