• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ: صہیونی فوج کی فائرنگ دو ماہی گیر زخمی ، کشتیاں ضبط کرلیں

غزہ کے 5000 سے زائد فلسطینی ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ ہیں جن کو اسرائیلی افواج منظم طریقے سے نشانہ بناتی ہے۔

پیر 01-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صہیونی فوج کی فائرنگ دو ماہی گیر زخمی ، کشتیاں ضبط کرلیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں ماہی گیر یونین کمیٹیوں کے سربراہ  نے انکشاف کیا ہے کہ گذشتہ سال میں صہیونی فورسز نے ماہانہ کم سے کم  30 مرتبہ فلسطینی ماہی گیروں پر حملہ کیاان کی کشتیاں تباہ کی اور گرفتاریاں کیں۔

غزہ میں ماہی گیر یونین کمیٹیوں کے سربراہ زکریا بکرنے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست کی بحریہ نے آج صبح محصور شہر غزہ کے مغرب میں السودانیہ کے علاقے کے قریب مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیر خلدون اور رجب ابوریالہ پر فائرنگ کی جس کے نیتجے میں دونوں زخمی ہوگئے جبکہ ان کی کشتیوں کو قبضے میں  لے لیا۔

ماہی گیر یونین کمیٹیوں کے سربراہ نے بتایا کہ   گذشتہ سولہ سالوں سے اسرائیل کی جانب سے نافذ کردہ غیر قانونی معاشی ناکہ بندی سے فلسطینی سنگین معاشی صورتحال کا شکار ہیں جبکہ  5000 سے زائد فلسطینی ماہی گیری کے شعبے سے وابستہ ہیں جن کو اسرائیلی افواج منظم طریقے سے نشانہ بناتی ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.