• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فورسزکے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے بعد فلسطینی گرفتار

بدھ 30-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فورسزکے ہاتھوں بہیمانہ تشدد کے بعد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے نہتے فلسطینی کو تلاشی کے بہانے روکا اور کسی مشتبہ شئے  کے برآمد نہ ہونے کے باوجود اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور گھسیٹتے ہوئے فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی تفتیشی مقام پر منتقل کردیا۔

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فورسز نےقصبے جبل المکبر کے رہائشی ایک فلسطینی نوجوان کو اس وقت وحشیانہ تشددکا نشانہ بنایا جب وہ اپنے روزگار کے لیے جارہا تھا۔

صہیونی فوج نے نہتے فلسطینی کو تلاشی کے بہانے روکا اورکسی مشتبہ شئے  کے برآمد نہ ہونے کے باوجود اسے تشدد کا نشانہ بنایااورگھسیٹتے ہوئے فوجی گاڑی میں ڈال کر اسرائیلی تفتیشی مقام پر منتقل کردیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی قابض فوج کی چوکیوں پرصہیونی فوجی بغیر کسی وجہ کے فلسطینی شہریوں کی جامہ تلاشی  کےبہانے انہیں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہیں اور گرفتار کر کے مہینوں انہیں صہیونی جیلوں میں انسانیت سوز سزائیں دی جاتی ہیں۔

Tags: اسرائیلی فورسزبہیمانہ تشددجبل المکبرفلسطینی گرفتارمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.