• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کی کارروائیاں، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں فلسطینی گرفتار

صیہونی فورسز فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں سے خوفزدہ ہے

پیر 19-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کی کارروائیاں، خواتین اور بچوں سمیت درجنوں فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز مزاحمت کاروں کے حملوں سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کے باعث بغیر کسی جرم کے بلا امتیاز فلسطینی بچوں اور خواتین  کی گرفتاریاں بھی جاری ہیں۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی فورسز فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے بڑھتے ہوئے حملوں سے خوفزدہ ہے جس کے ردعمل میں نہتے فلسطینوں کی گرفتاریاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

قابض اسرائیلی  فوج نے اتوار کی صبح مقبوضہ بیت المقدس اور  مغربی کنارے کے مختلف غلاقوں میں چھاپہ مار مہم کے دوران خواتین اور بچوں سمیت درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

یہ بھی پڑھیے

صہیونی فوج ہمہ وقت کئی محاذوں پر نہیں لڑ سکتی، اسرائیلی سروے

مقامی ذرائع نے بتایا کہ  اسرائیلی فوج نے  صرف گذشتہ ماہ اگست کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے میں کی گئی  کارروائیوں  کےدوران 39 بچوں اور 16 خواتین سمیت 475 افراد کو حراست میں لیا تھا۔صہیونی جیلوں میں اس وقت 2 خواتین سمیت 4550 فلسطینی قید و بند کی صعوبتیں کاٹ رہے ہیں۔ 175 بچے اور 730 دیگر افراد کو بغیر کسی الزام کے انتظامی قید میں رکھا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.