• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج کی بلا جواز فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی

فورسز نے فوجی چوکیوں پر اپنے فوجی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کی نقل و حرکت میں خلل ہے۔

جمعرات 01-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کی بلا جواز فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوجی نے نوجوان پر اس وقت فائرنگ کی جب وہ شعفاط چوکی کے قریب سے پیدل گزر رہا تھا۔ بعد ازاں اسے طبی علاج کے لیے  بیت المقدس کے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی صیہونی ریاست اسرئیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورس کے اہلکار نے ایک فلسطینی نوجوان جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا ، پر اچانک اس وقت فائرنگ کردی جب وہ مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرقی حصے میں واقع شعفاط فوجی چوکی کے قریب سے پیدل گزررہا تھا۔

مزید بتایا گیا کہ صیہونی فورسز نے فوجی چوکیوں پر اپنے فوجی اقدامات میں اضافہ کر دیا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی شہریوں کی نقل و حرکت میں خلل پڑا ہے۔

یہ واقعہ مقبوضہ علاقوں میں جاری کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے، جہاں اسرائیلی چوکیوں کی موجودگی کی وجہ سے فلسطینیوں کو روزانہ چیلنجز اور پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Tags: اسرائیلیشہریصیہونیفلسطینیفوجی چوکیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.