• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 3 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین میں فٹبال کپ فائنل کے دوران صہیونی فوج کا اسٹیڈیم پر حملہ

زہریلی گیس سے متاثر اکثریت کو میدان میں ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے فارغ کردیا گیا جبکہ تین افراد کو نازک حالت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا۔

ہفتہ 01-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین میں فٹبال کپ فائنل کے دوران صہیونی فوج کا اسٹیڈیم پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے اسٹیڈیم میں آنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے باعث کھلاڑیوں سمیت شائقین کی حالت غیر ہوگئی ، تین افراد کو ناز حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی قصبے الرام کے البرید اسٹریٹ میں قائم فیصل الحسینی انٹرنیشنل اسٹیڈیم پر صہیونی فورسز نے اچانک اس وقت حملہ کردیا جب شہدا ابو عمار کپ کے فائنل میچ جاری تھا۔

صیہونی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کئی فلسطینی فٹبال کھلاڑیوں اور شائقین کو دم گھٹنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، اکثریت کو تو میدان میں ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے فارغ کردیا گیا جبکہ تین افراد کو نازک حالت کے باعث ہسپتال لے جایا گیا۔

فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر جبریل رجب نےاس  افسوسناک واقعے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا: "جو کچھ ہوا وہ ہمارے لوگوں کی زندگیوں اور ہمارے کھلاڑیوں کی زندگیوں پر ایک سوچہ سمجھا  حملہ ہے لیکن ہمارے حوصلے نا پہلے توڑے جاسکے ہیں اور نا آئندہ توڑے جاسکیں گے۔

Tags: ابو عمار کپاسرائیلیصیہونیفلسطینیفیصل الحسینی انٹرنیشنل اسٹیڈیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.