• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوجی کو ہلاک کرنے والا فلسطینی شہید

چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کے دوران دوسگے بھائیوں سمیت پانچ فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں

جمعہ 02-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ روز چوبیس گھنٹوں کےد وران صہیونی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائیوں کے دوران  دو سگے بھائیوں سمیت پانچ فلسطینی  شہری شہید ہوئے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست  کے عبرانی ٹی وی چینل 12 نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونےوالا 45 سالہ فلسطینی رانی مامون فیاض ابو علی نے گذشتہ روز  "کوچاو یعقوف”  صہیونی بستی کے قریب ایک خاتون اسرائیلی فوجی کو تیز رفتار گاڑی سے ٹکر مار کر ہلاک کیا اور فرار ہونے کی کوشش کی تاہم صہیونی فورسز کی جوابی کارروائی میں فلسطینی شہید ہوگیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی فورسز کی ریاستی دہشتگردی کے دوران دوسگے بھائیوں سمیت پانچ فلسطینی شہید کئے جاچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.