• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوجی نے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو سرعام گولیاں مار کر شہید کردیا

صہیونی فوجی نے  نوجوان کو پے درپےگولیاں مار کر زخمی کردیا اور طبی امداد فراہم کرنے سے بھی روک دیا جس کے باعث خون بہہ جانے کی وجہ سے نوجوان کی شہادت ہوگئی۔

ہفتہ 03-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوجی نے 22 سالہ فلسطینی نوجوان کو سرعام گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پوری دنیا  کے سامنے  نوجوان نہتے فلسطینی کا  قتل  ایک گھناؤنا جرم  عالمی برادری کو دہشتگردی صہیونی ریاست کو انصاف کے کٹہرے  میں لانا چاہئے۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ادارہ وفا  کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے  ایک مختصر بیان میں  بتایا کہ ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے قصبے حوارہ میں صہیونی فوجی نے ایک بائیس سالہ نہتے فلسطینی نوجوان عمار مفلح کو سرعام گولیاں مار کر شہید کردیا۔

دوسری جانب سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک صہیونی فوجی فلسطینی نوجوان پر سرعام تشدد کررہا تھا اس دوران فلسطینی نوجوان نے  مزاحمت کی  جس پر صہیونی فوجی نے  نوجوان کو پے درپےگولیاں مار کر زخمی کردیا اور طبی امداد فراہم کرنے سے بھی روک دیا جس کے باعث خون بہہ جانے کی وجہ سے نوجوان کی شہادت ہوگئی۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے صہیونی ریاستی دہشتگردی کی شدید مذمت کرتےہوئے کہا ہے کہ  پوری دنیا  کے سامنے  نوجوان نہتے فلسطینی کا  قتل  ایک گھناؤنا جرم  عالمی برادری کو دہشتگردی صہیونی ریاست کو انصاف کے کٹہرے  میں لانا چاہئے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیعمار مفلحفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.