• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوجی عدالت میں فلسطینی کی قید میں مزید  3 ماہ کی توسیع

ہفتہ 16-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوجی عدالت میں فلسطینی کی قید میں مزید  3 ماہ کی توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آئندہ ماہ نوجوان  کی رہائی متوقع تھی کہ اسرائیلی عدالت نے قید میں 3 ماہ کی توسیع کردی جس کے بعد قابض جیل انتظامیہ نے اسیر سےاس کے وکیل کی  ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روزقابض اسرائیلی عدالت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کے رہائشی فلسطینی نوجوان خالد السخن کی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید میں مزید 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی۔

فلسطینی قیدی نوجوان  کے والد کا کہنا ہےکہ آئندہ ماہ خالد کی رہائی متوقع تھی کہ اسرائیلی عدالت نے قید میں 3 ماہ کی توسیع کردی جس کے بعد  قابض جیل انتظامیہ نے اسیر سےاس کے وکیل کی  ملاقات  پر بھی پابندی عائد کر دی ہے اور اسے دوران حراست وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی ان غیر قانونی جیلوں میں جنہیں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا جا چکا ہے فلسطینی نوجوانوں کو ایسی انسانیت سوز سزائیں دی جاتی ہیں جس کے نتیجے میں اکثر قیدی زندگی کی بازی  ہار جاتے ہیں۔

Tags: اسرائیلی فوجی عدالتسزا میں توسیعصہیونیئزمفلسطینی قیدیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.