• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج پر حملے کے ارادے کا الزام، فلسطینی بچی کی حراست میں مزید توسیع

بچی اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی تھی جس کو عمل میں لانے سے پہلے ہی حراست میں لے لیا گیا ہے، اسرائیلی فوج ک الزام

جمعرات 17-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج پر حملے کے ارادے کا الزام، فلسطینی بچی کی حراست میں مزید توسیع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نوعمر فلسطینی بچی کو اسرائیلی فوج پر حملے کے الزام میں گرفتار کیا تھا ، صہیونی فوجی عدالت نے  بچی کی مدت حراست میں مزید توسیع کردی ہے۔

فلسطینی میڈیا ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کی فوجی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل  کے قصبے بنی نعیم سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ بچی جنت زیادت کی مدت حراست میں مزید پانچ روز کی توسیع کردی ہے۔

اسرائیلی فوج نے نوعمر بچی  کو تاریخی مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فوجی چوکی سے اس الزام  کے تحت گرفتار کیا گیا تھا کہ یہ بچی اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی تھی جس کو عمل میں لانے سے پہلے ہی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیجنت زیادتصہیونیفلسطینیفوجی عدالت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.