• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے قصبہ قصرہ کا غیر اعلانیہ محاصرہ کرلیا

محاصرے سے فلسطینیوں کو اشیاءخورونوش کی قلت ہوگئی ہے جبکہ صہیونی فورسز نے میڈیکل اسٹورز کے ساتھ اسپتالوں کو بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے قصبہ قصرہ کا غیر اعلانیہ محاصرہ کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے قصبہ  قصرہ کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرتے ہوئے مکینوں کو محصورکردیا ، اشیاء خورونوش کے ساتھ ساتھ میڈیکل اسٹورز اور اسپتال بھی بند کرادیئے۔

صہیونی ریاستی دہشتگردی اور اسرائیلی غیرقانونی بستیوں کی تعمیر پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے رکن فواد حسن نے بتایا ہے کہ غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج نے آج بروز ہفتہ مقبوضہ فلسطین کے شہر  نابلس کے جنوب میں واقعہ قصبہ قصرہ  کا غیر اعلانیہ محاصرہ کرلیا اور داخلی اور خارجی راستوں کو بند کردیا۔

انھوں نےبتایا کہ غیر اعلانیہ محاصرے سے فلسطینیوں کو اشیاءخورونوش کی قلت ہوگئی ہے جبکہ صہیونی فورسز نے میڈیکل اسٹورز کے ساتھ اسپتالوں کو بھی بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیفواد حسنقصرہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.