• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز نے مزید پانچ فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا

صیہونی ریاست عشروں سے فلسطینیوں کو ارض مقدس سے بے دخل کرنے کے لئے تمام تر مجرمانہ حربے استعمال کررہی ہے

جمعہ 06-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز نے مزید پانچ فلسطینی خاندانوں کو بے گھر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گذشتہ سال صیہونی فورسز نے 132 فلسطینی خاندانوں کو غیر قانونی تعمیرات کاالزام لگا کر بے گھر کیا۔

غیر قانونی صہیونی ریاست کے جرائم پر نظر رکھنے والی کمیٹی کے رکن یوسف الضرام نے بتایا ہے کہ صہیونی فورسز نے گذشتہ روز مغربی کنارے کے شہر نابلس کے جنوب علاے “سی “میں  پانچ مزیدفلسطینی خاندانوں  کے گھروں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے مسمار کردیا جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔

واضح رہے ماہ نومبر2022  کے دوران 26 فلسطینی خاندانوں کے گھر مسمار کیے گئے تھے۔ جبکہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس  کے علاقوں میں  105 فلسطینی گھروں کے مالکان کو مسماری کے نوٹس دیے گئے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.