• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا

صیہونی فوج کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے فلسطینی اسرائیل کی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے

پیر 06-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: صیہونی فوج نے متعدد فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گھروں سے اغواکئے جانے والے کم سے کم 21 فلسطینیوں میں  سے زیادہ تر طلبا ہیں جن کو نامعمول مقام پرمنتقل کردیا گیاہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاستی کی نام نہادسیکیورٹی فورسز نے آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقے جن میں سلواد اور بیت ریمابھی شامل ہیں جہاں فلسطین اتھارٹی کی مکمل عملداری سمجھی جاتی ہے میں چھاپہ مار کارروائیاں شروع کی اور کم سے کم 21 فلسطینیوں کو اغوا کرلیا۔

صیہونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لئے گئے فلسطینی اسرائیل کی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے جبکہ دوسری جانب مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے افراد میں زیادہ تر طلبا ہیں۔

Tags: اسرائیلیاغواصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.