• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی فوج نے فلسطینی کا زیر تعمیرمکان کو مسمار کردیا

بدھ 23-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی فوج نے فلسطینی کا زیر تعمیرمکان کو مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی باشندے کی املاک کو بغیر کسی نوٹس  کے غیر قانونی تجاوز قرار دے کر گرادیا اورفلسطینی کو گرفتاری کی دھمکیاں دیں۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج نے بلدیاتی ادارے کے بھاری بلڈوزروں کی مدد سے مغربی کنارے کے شہراریحہ میں العوجہ گاؤں کے رہائشی فلسطینی باشندے  عطا اللہ کعابنہ کے زیر تعمیر مکان کو مسمار کردیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج نے علاقے میں داخل ہو کررہائشیوں کے مکانات کی تلاشی کا سلسلہ شروع کر دیا اور جس کے ساتھ ہی متعدد  افراد کو گھروں سے نکال کروحشیانہ تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے  زیر تعمیر فلسطینی کے مکان اور اس سے ملحقہ دکان کو گرانا شروع کر دیا۔

صہیونی فوج نے فلسطینی باشندے کی املاک کو بغیر کسی نوٹس  کے غیر قانونی تجاوز قرار دے کر گرادیا جس کے نتیجے میں عطا اللہ کعبانہ نے صہیونی فوج کو اس اقدام سے روکنے کی کوشش کی تاہم اسلحہ بردار  صہیونی فوجیوں نے عطا اللہ اور ان کے ساتھیوں کو تشدد کا نشانہ بنایااور انہیں گرفتاری کی دھمکیاں دیں۔

Tags: اسرائیلی بلدیاتی ادارےاسرائیلی فوجصہیونیئزمفلسطینی مکانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.