• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فوج نے القدس میں تجارتی مرکز مسمار کردیا

اس سے قبل شہری نزار محیسن کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ میں اپنے گھر کو خود مسمار کرنے پر مجبور کیا۔

بدھ 15-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج نے القدس میں تجارتی مرکز مسمار کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز فلسطینیوں کے گھروں اور املاک کو غیر قانونی  قرار دیکر مسمارکردیتے ہیں جس کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرنا ہے۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح دو مزید فلسطینیوں کی املاک اور ایک تجارتی مرکزکو غیر قانونی قرار دیکر مسمار کردیا۔

تفصیلات کےمطابق صیہونی فورسز نے آج شعفاط پناہ گزین کیمپ کی چوکی کے سامنے شہری صادق الرشق ابو جمعہ کے لیے ایک کار واش کو مسمار کر دیا اور دعویٰ کیا کہ اس کے مالک نے بغیر اجازت کے یہ ورکشاپ بنائی تھی۔

اس سے قبل شہری نزار محیسن کو مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے العیساویہ میں اپنے گھر کو خود مسمار کرنے پر مجبور کیا۔

بیت المقدس کے لیے یورپی کونسل نےایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوری کے مہینے کے دوران اسرائیلی فوج کی طرف سے القدس میں مکانات مسماری کے40 نوٹس جاری کیت اور فلسطینیوں کے آٹھ مکانات کو مسمار کیا۔ ان میں سے چار مکانات فلسطینیوں سے اپنی مدد آپ کے تحت گرایا گیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.