• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دہشتگردی کا الزام، صہیونی پولیس نے آٹھ سال کے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا

گرفتار ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں بالترتیب آٹھ اور نو سال ہے جن پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کیا

ہفتہ 12-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
دہشتگردی کا الزام، صہیونی پولیس نے آٹھ سال کے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) آٹھ اور نو سال کی عمروں کے دونوں بچوں پر اسرائیلی فوج پر حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے جو مضحکہ خیز اور انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی فورسز نےآج  فلسطینی علاقے صحرائے نقب سے دو فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے جن پر الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے اسرائیلی فوجیوں کو زخمی کیا۔

واضح رہے کہ گرفتار ہونے والے دونوں بچوں کی عمریں آٹھ اور نو سال ہیں جن پر دہشتگردی کا مقدمہ قائم کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصحرائے نقبصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.