• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

2022:صیہونی فوج نے 882 بچوں اور 172 خواتین سمیت 7 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا

اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں سب سے زیادہ گرفتاریاں پچھلے سال اپریل میں کی گئیں

منگل 03-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
2022:صیہونی فوج نے 882 بچوں اور 172 خواتین سمیت 7 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سال 2022 فلسطینیوں کے لئے گذشتہ دس سالوں کے مقابلے میں خونریز ترین اور سنگین جرائم سمیت انسانی حقوق کی سنگین زیادتیوں کا سال تھا۔

گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں  انسانی حقوق کےلئے کام کرنےوالے والے اداروں ، کمیشن برائے اسیران، فلسطینی اسیران کلب، ضمیر ایسوسی ایشن، اور وادی حلوہ سینٹر القدس نے اپنی  مشترکہ سالانہ رپورٹ برائے سال  2022جاری کی جس کے مطابق گذشتہ سال فلسطینیوں کے لئے اسرائیلی حکومت کےہاتھوں سنگین جرائم کا سال ثابت ہوا ۔غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز  نے مقبوضہ بیت المقدس اور محصور شہر  غزہ سمیت فلسطین کے دیگر شہروں اور قصبوں میں چھاپہ کار کارروائیوں کے دوران 7000 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

گرفتارہونے والے فلسطینیوں میں882بچوں اور 172 خواتین شامل ہیں، اسرائیلی فوج کے کریک ڈاؤن میں سب سے زیادہ گرفتاریاں پچھلے سال اپریل میں کی گئیں جب قابض فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں میں 1,228 فلسطینیوں کو گرفتارکیا گیا۔ مئی اور اکتوبر میں 690 گرفتاریاں ہوئیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.