• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 صیہونی فوج نے سترہ سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا

رواں سال اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے ریاستی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 217 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے

جمعہ 09-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 صیہونی فوج نے سترہ سالہ فلسطینی بچے کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسزنے  ایک فلسطینی نوجوان کو شدید زخمی بھی کیا جس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع عبود قصبے کے قریب  17 سالہ فلسطینی نوجوان دیا محمد شفیق الرماوی کو گولیاں  مار کر شہید کر دیا جبکہ ایک نوجوان کو شدیدزخمی کیا جس کو قریبی اسپتال میں داخل کردیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غاصب صہیونی فورسزن نےگذشتہ روز سترہ سالہ فلسطینی نوجوان سمیت چار دیگر فلسطینیوں  جن میں صدیقی زکارانیح ، عطا شیلابی ، اور طارق الدامیج  شامل ہیں جن کو ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بناتے ہوئے شہید کردیا ہے۔

واضح رہے کہ رواں سال غیر قانونی صہیونی ریاست کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے ریاستی دہشتگردی میں خواتین اور بچوں سمیت 217 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔

Tags: اسرائیلیدیا محمد شفیق الرماویصہیونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.