• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 21 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے شہید قیس شیجائیہ کے اہلخانہ کو حراست میں لے لیا

اسرائیلی فوج نے قیس شیجائیہ کو غیر قانونی صہیونی بستی "بیت ال" پر فائرنگ کرنے کے بعد گولیاں  مار کر شہید کر دیا تھا۔

جمعرات 10-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے شہید قیس شیجائیہ کے اہلخانہ کو حراست میں لے لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے شہید کے اہلخانہ کو حراست میں لینے کے ساتھ ساتھ  گھر کے پاس سے شہید کی تصاویر، جھنڈے اور بینرز ضبط کر لیے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج نے مقبوضہ بیت المقد س کے شہر رام اللہ کے مشرق میں واقع دیر جریر میں شہید قیس شیجائیہ کے گھر پر دھاوا  اور اہلخانہ کو حراست میں لے لیا ۔

گذشتہ جمعے کی شام حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے نوجوان قیس شیجائیہ کو قابض فوج نے رام اللہ کے شمال میں، وسطی مقبوضہ مغربی کنارے میں تعمیر کردہ غیر قانونی صہیونی بستی "بیت ال” پر فائرنگ کرنے کے بعد گولیاں  مار کر شہید کر دیا تھا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقیس شیجائیہیہودی بستی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.