• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فورسز کے ہاتھوں ماں بیٹی سمیت دس فلسطینی اغوا

صہیونی فورسز فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے روکنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے جس کا غصہ وہ نہتے فلسطینی شہریوں پر  نکال رہی ہے

پیر 24-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فورسز کے ہاتھوں ماں بیٹی سمیت دس فلسطینی اغوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نابلس اور اس کے آس پاس کے علاقے گزشتہ 14 روز سے قابض اسرائیلی فوج   کے محاصرے میں  ہیں اس دوران اغوا اور گرفتاریوں کا  سلسلہ جاری ہے ۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غاصب صہیونی فورسز فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملے روکنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے جس کا غصہ وہ نہتے فلسطینی شہریوں پر  نکال رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیے

رواں سا ل صہیونی فوج نے خواتین اور بچوں سمیت 177 فلسطینیوں کو شہید کیا

ذرائع نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی فورسز نے  گذشتہ روز  مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے سے 23 سالہ دیال یابو عیاش نامی خاتوں  کو ان کی ماں سمیت  اغوا کیا  جبکہ اغوا کی یہ تازہ کارروائیاں اتوار کے روز مغربی کنارے اورمقبوضہ یروشلم میں سامنے آئی ہیں۔

صہیونی فوج  نے رام اللہ  کے مغربی علاقے  کے قصبے دیر نظام سے  تمیمی خاندان کے دو افراد کو اغوا کیا جبکہ  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر الخلیل، بیت لحم اور قلقلیہ کے علاقوں سے چھ دوسرے فلسطینیوں کو اس طرح کی کارروائیوں کے دورانا ٹھایا گیا ہے۔

دریں اثنا نابلس شہر اور اس کے قرب و جوار کے دوسرے علاقوں میں خصوصا ضلع عیسویہ کے علاقوں میں بھی  اس طرح کی کارروائیاں کی گئی ہیں ۔  جبکہ نابلس اور اس کے آس پاس کے علاقے گزشتہ 14 روز سے مسلسل قابض اسرائیلی فوج نے محاصرے میں لے رکھے ہیں۔  یہ محاصرہ اس دن شروع ہوا تھا جب ایک اسرائیلی فوجی شافی  شومرون نامی ناجائز یہودی بستی کے نزدیک مارا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلیدیال یابو عیاشصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.