• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین تباہ اور رابطہ سڑکیں اکھاڑ ڈالیں

فلسطینیوں کے کھیتوں پر بلڈوزر چلانے کے کام کی نگرانی اسرائیلی فوجی ڈرون کر رہے تھے۔

جمعرات 08-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینیوں کی زرعی زمین تباہ اور رابطہ سڑکیں اکھاڑ ڈالیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوجیوں نے ہیوی مشینری کی مدد سے غزہ کےسرحدی علاقے میں فلسطینیوں کی زرعی زمینوں کو تباہ کردیا اور سڑکیں بھی اکھاڑدیں۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی فوج نے بلڈوزروں اور بکتر بند گاڑیوں کی مدد سے غزہ کے جنوب میں خان یونس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے فلسطینیوں کے کھیتوں پر بلڈوزر چلا دیے اور ساتھ ہی رابطہ سڑکوں کو اکھاڑڈالا۔

یہ بھی پڑھیے

 غزہ: صہیونی فوجیوں کی فلسطینی کاشتکاروں پر فائرنگ

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قابض فوجی بکتر بند گاڑیوں، ٹینکوں اور بلڈوزروں پر سوار تھے اور سرحدی باڑ سے متصل علاقے میں داخل ہوئے۔ فلسطینیوں کے کھیتوں پر بلڈوزر چلانے کے کام کی نگرانی اسرائیلی فوجی ڈرون کر رہے تھے۔

اسرائیلی قابض فوج غزہ کے سرحدی علاقوں میں فلسطینی اراضی پر بلڈوزر چلانے کی کارروائی سیکورٹی کے نام پر سر انجام دے رہی ہے، علاقے میں اپنی سرگرمیاں تیز کر رہی ہے اور نفری بڑھا رہی ہے۔پچھلے کچھ مہینوں سے اسرائیلیی قابض فوج کی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے۔

Tags: اسرائیلبکتر بند گاڑیاصہیونی فوجغزہمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.