• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے فلسطینی خاتون رہنما کو ڈیڑھ سال بعد رہا کردیا

منا حسین قعدان فلسطینی رہنما طارق قعدان کی بہن ہیں جو زندگی کا بڑا حصہ اسرائیلی جیلوں میں گزار چکے ہیں ۔

جمعہ 09-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی فوج نے فلسطینی خاتون رہنما کو ڈیڑھ سال بعد رہا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض فوج نےمنا قعدان کو  12 اپریل 2021ء ایک چھاپہ مار کارروائی کےدوران کوحراست میں لیا تھا اس دوران گھر میں لوٹ مار کےساتھ مکینوں کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔

فلسطین کے الفجر ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  گذشتہ روز غاصب صیہونی عدالت نے   فلسطینی خاتون رہ نما منا حسین قعدان  کو ڈیڑھ سال بعد رہا کرنے کا حکم دے دیا ، اسرائیلی فوج نے فلسطینی رہنما کو رہا کردیا ۔

غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوبی علاقے عرابہ  سے تعلق رکھنے والی 50 سالہ منا حسین قعدان فلسطینی رہنما طارق قعدان کی بہن ہیں جو زندگی کا بڑا حصہ اسرائیلی جیلوں میں گزار چکے ہیں ۔

جیل سے رہائی کے بعد میڈیاسے بات کرتے ہوئے منا قعدان نے بتایا کہ کہ اسرائیلی دشمن ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسیرات کو قید تنہائی میں ڈال رہا ہے تاکہ فلسطینی قوم اور ہماری بہنوں اور بیٹیوں کے عزم کو توڑا جا سکے مگر دشمن کے تمام مکروہ ہتھکنڈے ہمارے عزم اور ارادے کو کمزور نہیں کرسکتے۔ خود منا قعدان کو بھی دوران حراست مسلسل 27 دن تک قید تنہائی میں رکھا گیا۔ اس کے بعد اسے دامون نامی بدنام زمانہ حراستی مرکز منتقل کردیا گیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیطارق قعدانفلسطینیمنا حسین قعدان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.