• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی فوج نے چار مزید فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا

ماہی گیروں کو غزہ کے سمندر سے اس وقت حراست میں لے لیا  جو وہ اسرائیل کی مقرر کردہ سمندری حدود میں شکار کررہے تھے

بدھ 02-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صہیونی فوج نے چار مزید فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی بحریہ روزانہ کی بنیاد پر فلسطینی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرکے گرفتار کرتی ہے  جس کے قید میں ڈالنے کے بعد بھاری جرمانے بھی کرتی ہے۔

فلسطینی فشر مین فورم کے ڈائریکٹر یوسف وصام  نے مقامی میڈیا کو صہیونی فوج کے غیر قانونی اقدامات  کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گذشتہ روز بھی صہیونی بحریہ  نے چار فلسطینی ماہی گیروں کو غزہ کے سمندر سے اس وقت حراست میں لے لیا  جو وہ اسرائیلی حکام کی جانب سے مقرر کردہ سمندری حدود میں رہتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کررہے تھے۔

صہیونی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کو گرفتار کرنے سے پہلے ان پر فائرنگ کی  تاہم خوش قسمتی سے کوئی ماہی گیرزخمی نہیں ہوتا البتہ اسرائیلی فوج نے ان کی کشتیاں ضبط کر لیں۔

واضح رہے کہ غزہ کو غیر قانونی صہیونی قابض فوج نےگذشتہ  ساڑھے پندرہ برسوں سے محاصرے مں لے رکھا ہے۔ اس محاصرے میں اسرائیلی کی تینوں افواج شریک ہیں۔    اسرائیلی بحریہ جب چاہتی ہے فلسطینی ماہی گیروں پر فارنگ کر دیتی ہے جب چاہے ان کی کشتیاں قبضے میں لے لیتی ہے اور جب چاہے انہیں اور ان کے بچوں تک کو حراست میں لے لیتی ہے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینیماہی گیر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.